امریکا میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی یاد میں تقریب کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔
امریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
اس حوالے سے ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر جوبائیڈن کورونا وائرس سے مرنے والوں کے لیے یادگاری تقریب سے خطاب کریں گے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق تقریب میں امریکی صدر، اہلیہ، نائب صدر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.