ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان بڑھ گیا۔
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ پیٹرول پر سبسڈی نہ دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ ہم متفق ہیں کہ ان سبسڈیز کے متحمل نہیں ہوسکتے جو ہم دے رہے ہیں، ہمیں اس کو کم کرنا پڑے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.