knoxville hookups the hookup game download best hookup apps that aren't a scam cancer man and hookups free messege hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے قانون کو ریورس کریں گے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف  کا کہنا ہے کہ ہم اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے قانون کو ریورس کریں گے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے  کہا ہے کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کی خودمختاری کا سودا کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم اسٹیٹ بنک کی خودمختاری کے قانون کو ریورس کریں گے کیونکہ اسٹیٹ بنک کا کنٹرول آئی ایم ایف کے پاس جاچکا ہے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ گورنر اسٹیٹ بینک ریٹائرڈ ہونے والے ہیں اور ان کی خدمات مزید درکار نہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.