free messege hookup sites dknight magicbox ii bluetooth hookup best place for discreet hookups married the hookup game download cougar hookup in louisiana

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نئی حلقہ بندیوں کیخلاف PTI کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوں کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراض لگا کر واپس کردی۔

رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے یہ اعتراض سامنے آیا ہے کہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا۔

اعتراض کے مطابق درخواست میں متعلقہ سرٹیفکیٹ نہیں لگائے گئے۔

رجسٹرار سپریم کورٹ کا اعتراض پر مزید کہنا ہے کہ درخواست براہ راست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.