جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان مستعفی ہوگئے۔
لاہور سے جاری ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق مشتاق احمد خان سینیٹ میں بڑھتی مصروفیات کے باعث مستعفی ہوئے ہیں۔
ترجمان کے مطابق امیر جماعت اسلامی نے مشتاق احمد خان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ سراج الحق نے پروفیسر ابراہیم کوصوبے کا عبوری امیر مقرر کردیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.