سپریم کورٹ میں قاسم سوری کی نااہلی سے متعلق کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔
عدالت عظمیٰ میں سابق قاسم سوری کی نااہلی سے متعلق کیس میں مخالف امیدوار لشکری رئیسانی نے جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر کردی۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ کیس 26 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔
انہوں نے اپنی اس درخواست میں موقف اپنایا کہ یہ انتہائی اہم نوعیت کا کیس ہے۔
Comments are closed.