mature hookup app hookup hotshot mature emily willis hookup my uber hookup american hookup lisa wade pdf

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شیخ رشید عمرے کیلئے کراچی سے سعودی عرب روانہ

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد عمرے کی ادائیگی کے لیے کراچی سے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔

شیخ رشید احمد جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے اتوار کی شام قومی ایرلائن (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 9731 کے ذریعے جدہ کے لیے روانہ ہوئے۔

سابق وزیر داخلہ آج رات ہی مکمہ المکرمہ میں عمرے کے سعادت حاصل کریں گے اور پھر مدینہ شریف جائیں گے اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری کی سعادت حاصل کریں گے۔

خیال رہے کہ ایک روز قبل تحریک انصاف کے جلسے کے دوران بھی شیخ رشید احمد نے تقریر کے دوران اپنے عمرہ پر جانے سے متعلق بتایا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.