hookup Birmingham edelman hookup hookup Roosevelt New Jersey app for plane hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مریم اورنگزیب کی گورنر پنجاب کو ہٹائے جانے کی تصدیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تصدیق کردی۔

اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ پولیس نے جس طرح اراکین اسمبلی پر دھاوا بولا اس کی مثال نہیں ملتی، ڈپٹی اسپیکر کل ہونے والے الیکشن میں غیر جانب دار نہیں تھے۔

دوسری جانب عمر سرفرازچیمہ کا کہنا ہے کہ جب تک صدر مملکت ڈی نوٹی فائی نہیں کرتے وہ اپنے عہدے پر رہیں گے۔

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گورنر کو ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کا ہے، صدر کے دفتر تک ایسی کوئی سمری نہیں پہنچی۔

انہوں نے کہا کہ عمر چیمہ گورنر پنجاب کے طور پر خدمات انجام دیتے رہیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.