hookup que significa cancer man and hookups a v hookup on xbox 360 st louis hookups reddit edelman hookup hookup hotshot mature

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کلفٹن میں کومبنگ آپریشن، کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی

کراچی میں کلفٹن کے علاقے میں رات گئے پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

ترجمان رینجرز کے مطابق کلفٹن میں مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کومبنگ آپریشن کیا، آپریشن علاقے میں موجود جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کیا گیا۔

آپریشن میں رینجرز موٹر سائیکل اسکواڈ اور النساء فورس بھی شریک تھی، مشتبہ افراد کا بائیو میٹرک ویری فیکشن کے ذریعے کرمنل ریکارڈ چیک کیا گیا۔

کراچی میں نشاط کمرشل میں 2 روز قبل چائے خانے پر ڈکیتی میں ملوث 6 میں سے 2 ملزمان کو گرفتار کر لی گیا ہے جبکہ واقعے میں ملوث مزید 4 ملزمان تاحال فرار ہیں

آپریشن میں داخلی و خارجی راستوں سے آنے جانے والے تمام افراد اور گاڑیوں کو بھی چیک کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.