عمران خان کے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر پاکستان سے چلے گئے۔
ذرائع کے مطابق شہزاد اکبر اسلام آباد سے رات 3 بج کر 10 منٹ پر غیرملکی پرواز سے دبئی روانہ ہوئے، جہاں سے وہ لندن جائیں گے۔
شہزاد اکبر کا نام اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر اسٹاپ لسٹ سے نکالا گیا تھا۔
واضح رہے کہ شہزاد اکبر کا نام چند دن پہلے ایف آئی اے نے اسٹاپ لسٹ میں شامل کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.