best place for discreet hookups married black gay hookup best site to hookup with older woman hookup Mansfield Center coyote hookup hookup Suplee PA

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیش جاری کردیا

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیش جاری کردیا، جس کے مطابق پٹرول کی قیمت 149روپے 86 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت 144روپے15 پیسے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت 125 روپے 56 پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اس وقت ہر لٹر پٹرول پر حکومت 21 روپے، اور ڈیزل پر 51 روپے اپنی جیب سے دے رہی ہے۔

اعلامیے کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 118 روپے 31 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاصا اضافہ تجویز کیا تھا، وزیراعظم نے اوگرا کی سفارشات کو مسترد کردیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے عوام کو ریلیف کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.