سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کے تحت نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت 18 اپریل کو ہوگی۔
چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔
لارجر بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، مظہر عالم میاں خیل، جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں۔
گزشتہ سماعت پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے صدارتی ریفرنس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.