hookup Wyoming gay byu hookups cancer man and hookups hookup Monmouth Junction NJ connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ ہاؤس حملہ کیس، PTI کے مستعفی ارکان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان قومی اسمبلی عطا اللّٰہ اور فہیم خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

جسٹس طارق محمود نے درخواست کی سماعت کی ملزمان کی جانب سے وکیل فیصل چوہدری اور وکیل علی رضا بخاری پیش ہوئے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود نے سماعت کے دوران پچاس پچاس ہزار روپے مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور کی۔

دونوں ارکان کی عبوری ضمانت 26 اپریل تک منظور کی گئی ہے۔

اس موقع پر عدالت نے عطا اللّٰہ اور فہیم خان کی مستقل ضمانت کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت 26 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.