امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ عمران خان کی خارجہ پالیسی میں ایسی کوئی چیز نہیں تھی کہ امریکا اتنا خفا ہوگیا ہو کہ وہ سازش کرے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ غیر ملکی سازش کی کوئی حقیقت نہیں۔
انہوں نے کہا کہ سازش اور مداخلت میں فرق ہوتا ہے، سفارتی مراسلوں میں سخت زبان استعمال ہوجاتی ہے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ سازش ہورہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.