بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اماراتی صدر اور وزیراعظم کی جانب سے مبارکباد پر ان کا شکرگزار ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات  کے صدر اور وزیراعظم کی جانب سے مبارکباد پر ان کا شکرگزار ہوں۔ 

وزیر اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ ابوظبی کے ولی عہد کے مبارکباد کے پیغام پر ان کے شکر گزار  ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلیے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.