وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار عبدالقیوم نیازی نے عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وزارت عظمیٰ آپ کی امانت تھی آج واپس کررہا ہوں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ اپنے خلاف سازش اور مبینہ ڈیل سے عمران خان کو آگاہ کردیا۔
تحریک انصاف نے اپنے ہی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا رکھی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.