گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے پی ٹی آئی رہنما ہمایوں اختر خان نے ملاقات کی ہے۔
عمر سرفراز چیمہ نے ملاقات میں بتایا کہ عمران خان نے ورکرز کو الیکشن کی تیاری کی کال دی ہے۔
گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ تمام قومی، صوبائی اسمبلی کے ممبران حلقوں میں متحرک ہوں۔
اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما ہمایوں اختر کا کہنا تھا کہ عوام نے عمران خان کے بیانیے کی تائید کی ہے اور امپورٹڈ حکومت کو مسترد کر دیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.