بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلاول بھٹو سے منظور پشتین اور علی وزیر کی ملاقات

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر نے ملاقات کی ہے۔

اسلام آباد میں  پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وہ اس ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کے تمام مسائل کا حل بات چیت میں ہے،جمہوریت اور ترقی سب کے لیے میں ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.