برطانوی رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس کے قاتل علی حربی کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ ایمس کو گزشتہ برس انتخابی حلقے میں حملہ کر کے قتل کیا گیا تھا۔
میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ساؤتھ اینڈ ویسٹ کے رکن پارلیمنٹ پر چاقو کے 20 سے زائد وار کیے گئے ۔
جیوری نے علی حربی کے متعلق فیصلے پر پہنچنے میں 18 منٹ لگائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.