گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ترجمان گورنر بلوچستان نے کہا کہ سید ظہور احمد آغا نے اپنا استعفیٰ صدر عارف علوی کو بھجوا دیا۔
خیال رہے کہ مستعفی گورنر سید ظہور آغا کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔
سید ظہور احمد آغا گزشتہ سال 3 جولائی کو گورنر بلوچستان بنے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.