17 year old hookup charlotte hookup bars emily willis hookup burley bike hookup connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان کے ساتھ ہوں، پی ٹی آئی کا حصہ نہیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی کال دینے سے پہلے عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، عمران خان کو جیل میں بھی ڈال سکتے ہیں۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں اپنا استعفیٰ عمران خان کو پیش کر رہا ہوں، جون کی تاریخ دیتا ہوں، عمران خان اسلام آباد کی کال دے گا، عمران خان کی ذات تک ساتھ ہوں، پی ٹی آئی کا حصہ نہیں ہوں۔

شیخ رشید نے کہا ہے کہ نعرہ بدل گیا ہے، وہ طعنہ دیتے تھے عمران خان سیلیکٹڈ ہے الیکشن کراؤ، عمران خان امپورٹڈ حکومت کے ساتھ نہیں بیٹھنا چاہتا تومیں بھی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ انہوں نے پوری کوشش کرنی ہے الیکشن کا وقت لمبا ہو، اب ہم کہتے ہیں آپ امورٹڈ حکومت ہیں الیکشن کراؤ۔

شیخ رشید نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ مسنگ پرسن کامسئلہ ہے انہی کےساتھ وہ بیٹھے ہوئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.