my uber hookup casual encounter hookups hookup sites like craigslist funny will send nudes in 20 minutes no hookups american hookup lisa wade pdf connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی فرمانروا، ولی عہد کی شہباز شریف کو مبارکباد

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو حلف اٹھانے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

سعودی میڈیاکے مطابق شاہ سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پاکستانی کی خاتونِ اول اور نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے ایوانِ صدر میں منعقدہ شوہر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔

دوسری جانب سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی شہبازشریف کومبارکباد دی ، پیغامات میں پاکستان کی ترقی، و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.