free amarillo hookups office hookup knoxville hookups dog screening hookup to laptop

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم شہباز شریف کی نیب کے 3 ریفرنسز میں حاضری معافی درخواست جمع

نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نیب کے تین ریفرنسز میں آج حاضری معافی کی درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔

وزیراعظم کی لیگل ٹیم نے احتساب عدالت میں حاضری معافی کی درخواست دائر کی۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ وزیر اعظم آج پیش نہیں ہوسکتے، عدالت حاضری معافی کی درخواست منظور کرے۔

واضح رہے کہ احتساب عدالت میں آج وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف نیب کے 3 کیسز کی سماعت ہونا تھی۔

احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس، رمضان شوگر مل ریفرنس کے علاوہ منی لانڈرنگ ریفرنس بھی سماعت کیلئے مقرر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.