تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے ہار بیچنے کی خبر کی تردید کردی۔
ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ ہار بیچنے کی خبر عمران خان کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔
انہوں نے ہار بیچنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کوئی ہار نہ کسی کو دیا ہے اور نہ ہی بیچا ہے۔
ایک بیان میں ذلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان کیا اور کہا کہ وہ مکمل طور پر پاکستان شفٹ ہوچکے ہیں۔
ان کا کہنا تھاکہ وہ برطانوی شہریت اس لیے چھوڑ رہے ہیں کیونکہ میں نے پاکستان میں عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Comments are closed.