farm girl hookup hookup Longmeadow funny will send nudes in 20 minutes no hookups ford escort zx2 sr ecu hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان امریکا کیساتھ تعمیری اور مثبت تعلق کا خواہاں، وزیراعظم آفس

پاکستان کی نئی حکومت نے خطے میں امن، سیکیورٹی اور ترقی کے مشترکہ مقاصد کے فروغ کے لیے امریکا کے ساتھ تعمیری اور مثبت تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ 

ایوانِ وزیراعظم کی جانب جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کے فروغ کے لیے امریکا کے عزم کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ 

بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ "اہم تعلق” کو مساوات اور باہمی مفاد کی بنیاد پر مزید مستحکم بنانے کا خواہاں ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کے شہباز شریف 10 اپریل کو پاکستان کے 23ویں وزیراعظم منتخب ہوئے جبکہ انہوں نے 11 اپریل کو اپنے عہدے کا حلف لیا۔

 شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے کا کہنا تھا کہ جمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لیے انتہائی اہم ہے۔

انہوں نے کہا تھا کہ ہم ایک جماعت پر دوسری کو فوقیت نہیں دیتے، ہم پُرامن آئینی جمہوری اصولوں کی پاسداری کی حمایت کرتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.