متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے کراچی سے نشستیں جیتی نہیں چھینی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے مستعفی ہونے کے بعد کراچی میں ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔
جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ ہمارے پاس بھی خبریں ہیں کہ پی ٹی آئی کے کئی لوگ استعفےنہیں دینا چاہتے۔
رہنما ایم کیو ایم نے مزید کہا کہ الیکشن سے پہلے اتحاد کو قائم رکھنا ضروری ہے۔
Comments are closed.