dog screening hookup to laptop hookups skateboards shirts is there a real hookup app st louis hookups reddit secure hookup site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟

گزشتہ روز قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے والے سابق وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ کی تصویر منظرِ عام پر آگئی۔

عمران خان کے استعفی کی تصویر ان کی جماعت پی ٹی آئی کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی گئی۔

عمران خان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے لیٹر ہیڈ پر تاریخ کے ساتھ اپنا استعفیٰ اسپیکر کے نام لکھا۔

A post shared by Pakistan Tehreek-e-Insaf (@ptiofficial)

جنابِ اسپیکر، میں عمران خان ولدیت اکرام اللہ خان نیازی پارلیمنٹری پارٹی پاکستان تحریکِ انصاف سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا رکن ہوں۔

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کے آج صبح سویرے پی ایم ہاؤس آمد پر نائب صدر مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعظم پر طنز کے تیر چلا دیے۔

میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دیتا ہوں، التماس ہے کہ بطور ایم این اے میرا استعفیٰ قبول کیا جائے۔

پاکستان زندہ باد،

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.