free messege hookup sites hookup Cresskill New Jersey dknight magicbox ii bluetooth hookup hookup Suplee PA hookup Longmeadow

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئیے امن قائم کریں، شہباز شریف کا مودی کو پیغام

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کی مبارک باد دینے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا اور امن قائم کرنے کا پیغام بھی دیا۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر سمیت دیگر تنازعات کا پرامن حل ناگزیر ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں سب جانتے ہیں، آئیے امن قائم کریں۔

نریندر مودی نے کہا کہ اپنے ترقیاتی چیلنجز پر فوکس کرسکيں ،اور اپنے لوگوں کی خوشحالی کو یقینی بناسکیں۔

خیال رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت خطے میں امن و استحکام چاہتا ہے اور دہشت گردی سے پاک خطہ دیکھنا چاہتا ہے۔

نریندر مودی نے کہا کہ اپنے ترقیاتی چیلنجز پر فوکس کرسکيں اور اپنے لوگوں کی خوشحالی کو یقینی بناسکیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.