coyote hookup my senior hookup reviews gina valentina melissa moore hookup hotshot hookup Parsippany NJ daty hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ٹی آئی حکومت نے ڈیجیٹل ایسٹس نئی حکومت کے حوالے نہیں کیے

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے جاتے ہوئے چند ڈیجیٹل ایسٹس نئی حکومت کےحوالےنہیں کیے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈیجیٹل ایسٹس میں وزیراعظم آفس کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل بھی شامل ہے، نئی حکومت کیلئے معلومات کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

نئی حکومت نے وزیراعظم آفس کا نیا ٹوئٹر ہینڈل بنا کر کام شروع کرنا دیا ہے۔

پی ٹی آئی نے پرانے ڈیجیٹل ایسٹس کو بند کردیا جبکہ ڈیجیٹل ایسٹس حکومت پاکستان کی ملکیت ہیں۔

پرائم منسٹر آفس کے پُرانے اکاؤنٹ پر حکومتِ پاکستان کا لوگو لگا کر اس میں آرکائیوز کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.