معروف میزبان و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے نام خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
عامر لیاقت حسین نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز کی تصویر شیئر کی جوکہ گزشتہ روز ایوانِ صدر میں لی گئی تھی۔
اُنہوں نے مریم نواز سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ میں وہاں نہیں تھا، چند لمحوں کے لیے حاضر ہوا اور گروپ کے ساتھ گھر سے نکلا لیکن آپ کو گیلری میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔
عامر لیاقت حسین نے کہا کہ اب صرف چاردیواری لکڑی کی دیوار ہے، اللّہ آپ کا بھلا کرے۔
اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ آپ سے اور آپ کے والد سے پہلے ہی معافی مانگ لی ہے اور ٹکٹ کی ضرورت نہیں۔
Comments are closed.