a v hookup on xbox 360 hookup Longmeadow dknight magicbox ii bluetooth hookup gay byu hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ویڈیو، مریم نواز کی وزیراعظم ہاؤس آمد

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئیں۔

مریم نواز اپنے شوہر اور لیگی رہنما کیپٹن صفدر سمیت شہباز شریف کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس پہنچیں ۔

 مریم نواز کے پولیٹیکل سیکریٹری زیشان ملک نے مریم نواز کی وزیراعظم ہاؤس آمد کی ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کی۔

عہدے کا حلف اُٹھانے کے دوران شہباز شریف نے جلد بازی میں آئین و قانون کی جگہ صرف آئین پڑھا اور قانون چھوڑ دیا۔

کہا جارہا ہے کہ انہیں تقریباً پانچ سال بعد وزیراعظم ہاؤس جانے پر اڈیالہ ، کوٹ لکھ پت جیل اور نیب کی قید کا وہ تمام تلخ سفر بھی یاد کیا۔

واضح رہے کہ ایوان صدر میں منعقدہ پیر کی شام پرشکوہ تقریب میں شہباز شریف نے ملک کے 23ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا اور اس طرح اقتدار کی منتقلی کا عمل پورا ہوگیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.