ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس موبائل پر راکٹ حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق کلاچی میں چوک یادگار پر پولیس موبائل وین کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے بعد وین میں آگ لگ گئی تھی۔
واقعے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.