پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم کے آج ہونے والے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں۔
حمزہ شہباز مریم نواز اور کیپٹن صفدر وزیراعظم کے مہمانوں کی گیلری میں موجود ہیں۔
مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان میں نواز شریف کی تصویر رکھی گئی ہے۔
ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے ’میاں صاحب کی قومی اسمبلی آمد‘ کے کیپشن کے ساتھ ایوان سے یہ تصویر جاری کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.