casual encounter hookups hookup Millerton my uber hookup daty hookup a v hookup on xbox 360 hookup Blooming Grove

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔

اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن صوبائی حکومت کو گرانا نہیں چاہتی۔

انہوں نے بتایا کہ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا مقصد صوبائی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانا ہے۔

سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبے کے حقوق دینے کی یقین دہانی پر تحریک عدم اعتماد واپس لے رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ توقع ہے نئے پاکستان میں صوبے کو جو حقوق نہیں ملے وہ اب ملیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.