سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین صوبائی اسمبلیوں سے بھی استعفی دیں گے،۔
فواد چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ صوبائی اسمبلیوں سے بھی استعفی دیں گے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ پورے ملک میں الیکشن ہوں گے۔
اس سے قبل پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل وزیر کا کہنا تھا کہ عمران خان اگر استعفیٰ کا کہتے ہیں تو استعفیٰ دیں گے، عمران خان اگر جان دینے کا کہتے ہیں تو جان دیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.