سابق وزیراعظم و پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان تحریکِ عدم اعتماد میں متحدہ اپوزیشن کی کامیابی کے نتیجے میں عہدے سے برطرف ہونے کے بعد عمران خان آج پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔
عمران خان پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرنے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے ہیں۔
عمران خان کی آمد کے موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ کل کے پاور شو پر کیا کہیں گے، جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں، عزت دینے والا اللّٰہ ہے۔
Comments are closed.