وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔
رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے 42 اراکین کے دستخط ہیں۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان بھی مستعفی ہونے کا اعلان کر چکے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.