hookup bbw com hookup Mansfield Center hookup Mount Ephraim hookup Colmar

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ، گھر پر فائرنگ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن پنجاب اسمبلی خالد محمود کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ان کے گھر کے باہر مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔

ایم پی اے خالد محمود کے بیٹے نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے گھر کے باہر مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔

 خالد محمود کے بیٹے نے کہا کہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، فیملی کو ہراساں کیا گیا ہے۔

ایم پی اے خالد محمود کے بیٹے نے کہا کہ حملہ آوروں کی ویڈیو موجود ہے، پولیس کو واقعے سے آگاہ کردیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.