بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کے سیکریٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا

وزیراعظم کے سیکریٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا، جس کا  نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اعظم خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اعظم خان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.