وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آرٹیکل 254 کے تحت پارلیمنٹ کے سیشن کو طول دینے کی منظوری لیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس کی منظوری لینے کا بھی امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ سے منظوری کے بعد وزیراعظم صدر کو ریفرنس کی ایڈوائس بھیجیں گے۔
کابینہ کے خصوصی اجلاس میں پرویز خٹک، شیریں مزاری، مراد سعید، شفقت محمود، شوکت ترین، بابر اعوان، غلام سرورخان، علی محمد خان اور شبلی فراز نے شرکت کی۔
Comments are closed.