بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم نے کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے کابینہ کا اجلاس آج رات 9 بجے طلب کیا ہے، جس میں اہم فیصلے متوقع ہے۔

گزشتہ روز قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے متوقع نئی حکومت کے خلاف اتوار کو بعد نماز عشاء احتجاج کرنے کا اعلان کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.