whisper hookup hookup Hawleyville free amarillo hookups hookup agency in singapore hookup Longmeadow hookup Roosevelt New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی اسمبلی کا اجلاس، عمران خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر نیا پیغام شیئر کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کچھ دیر قبل ہی اپنے سوشل میڈیا انسٹا گرام اکاؤنٹ پر حوصلہ افزا نئی اسٹوری شیئر کی گئی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے شیئر کیا گیا یہ نیا پیغام سورۃ آل عمران کی آیت نمبر  139 کا ترجمہ ہے جس کا مفہوم ہے کہ’دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو۔‘

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے لیے ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس آج رات 8 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے حوالے سے قومی اسمبلی کے اجلاس کے لیے حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان مذاکرات میں طے پا گئے ہیں، تمام تقاریر کے بعد آج رات 8 بجے تحریکِ اعتماد پر ووٹنگ ہو گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.