hookup que significa gay hookup places in gloucester county nj hookup Cresskill New Jersey connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup free hookup sites usa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جوڑے کے لیے دوستوں کا منفرد تحفہ توجہ کا مرکز

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک جوڑے کو اپنی شادی کی تقریب میں بطور تحفہ پیٹرول کی بوتلیں وصول کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

پوری دنیا میں پیٹرول کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافے کے دوران ایک نئے شادی شدہ جوڑے کے لیے پیٹرول کی بوتل سے بہتر اور کیا تحفہ ہو سکتا ہے؟

 سوشل میڈیا پر بھارت سے ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دوستوں کو نئے نوبیاہتا جوڑی کو پیٹرول کی بوتلیں بطور تحفہ دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع دوسہ کے اسپتال میں حاملہ خاتون کے قتل کی ملزمہ نے خودکشی کرلی۔

اس ویڈیو  پر ایک صارف نے مہنگائی پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا کہ اگر یہ  حقیقی دوست ہوتے تو اس سے بہتر تحفہ دیتے۔ 200 کا پیٹرول تو پھر سستا ہے،  پیٹرول سے بہتر تو 2 کلو لیموں کا تحفہ تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.