عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما میاں افتخار حسین نے عمران خان کو تین بار کا وزیر اعظم قرار دے دیا۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں میاں افتخار حسین نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تین بار وزیراعظم بننے پر مبارک ہو !
میاں افتخار حسین نے کہا کہ عمران خان پہلے دھاندلی کرکے” جعلی وزیر اعظم” بنا، دوسری دفعہ “غیر آئینی وزیراعظم” بنا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.