being honest about wanting hookup reddit hookup Monmouth Junction NJ edf8329we glasgow hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اگلے ہفتے تک جا سکتی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و قانون فواد چوہدری نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اگلے ہفتے تک جانے کا اشارہ دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان نےسپریم کورٹ کے فیصلے کو مایوس کن قرار دیا اور امپورٹڈحکومت لانے کی امریکی کوشش کے خلاف اتوار کو احتجاج کی کال دے دی۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اگلے ہفتے تک جاسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر کل سے بحث کا آغاز ہوگا، ہم اس معاملے میں زیادہ وقت نہیں لیں گے۔

وفاقی وزیر قانون نے مزید کہا کہ بحث سے قبل سیکریٹری خارجہ ایوان کو خفیہ خط پر بریفنگ دیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.