بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت کی درآمد پر پابندی لگا دی

سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت درآمد پر پابندی لگا دی۔

سعودی فوڈ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ پابندی گائے کے گوشت میں لمپی اسکن وائرس کے سبب لگائی گئی ہے۔

 سعودی حکام کےمطابق پابندی مفاد عامہ کےتحت لگائی گئی۔

جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی پریس اتاشی نے کہا کہ  پابندی عارضی نوعیت کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.