اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارتِ قانون کو نئے لاء افسران کی تعیناتی سے روک دیا ہے۔
عدالتِ عالیہ کی جانب سے وفاقی وزیرِ قانون فواد چوہدری کی جانب سے شروع کیے گئے سمری پراسس پر اسٹے آرڈر جاری کیا گیا ہے۔
پہلے لاء افسران نے خود کو ہٹائے جانے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی نئے لاء افسران کی تعیناتی کو عدالتِ عالیہ میں چیلنج کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.