hookup Telford Pennsylvania what is hud hookup app best hookup subredduts 2010 free hookup apps dknight magicbox ii bluetooth hookup casusl hookup review

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے

گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلہ سنائے جانے کے بعد آج شام وزیراعظم عمران خان ایک اہم اعلان کریں گے۔

سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب میں ایک اہم اعلان کرنے والے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دے دیا۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کو چیلنجز کا سامنا کرنا آتا ہے، بظاہر اپوزیشن کو لگ رہا ہےکہ وہ جیت چکے ہیں مگر ایسا ہے نہیں، وہ ہار چکے ہیں، مٹھائی پھر ضائع ہوگئی، الفاظ یاد رکھیے گا۔

فیصل جاوید نے یہ بھی کہا کہ آنے والا وقت بتائے گا انشاء اللہ- قوم نے فیصلہ کرلیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کپتان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے ، وہ اپنی قوم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.