امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر مسعود خان نے امریکی افواج اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں سے ملاقات کی ہے۔
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں نئے پاکستانی سفیر مسعود خان نے امریکی اہلکاروں کے ساتھ نیشنل وارکالج میں ملاقات کی۔
اس موقع پر نئے پاکستانی سفیر مسعود خان نے پاک امریکا تعلقات پر بریفنگ دی۔
ملاقات میں پاک امریکا عسکری تعلقات اور خطے کی صورتِ حال پر گفتگو بھی ہوئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.