سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سے درخواست کریں گے کہ الیکشن کرانے کی صلاحیت سے آگاہ کریں۔
چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن ہر وقت الیکشن کروانے کو تیار ہے، ہمیں نوے روز میں الیکشن کروانے کے لئے تیار رہنا چاہئے۔
چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ایک مجبوری ہے کہ الیکشن سے پہلے حلقہ بندیاں ہونی چاہئیں، وزیراعظم کو 16 خطوط لکھے، حلقہ بندیوں پر کام شروع کیا تھا۔
چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اگر نئی مردم شماری ہو رہی ہے تو پرانی حلقہ بندیاں ختم ہو گئیں۔
Comments are closed.